Urdu 3

  • ㆍISBN : 8983141271
  • ㆍPages : 472

رُوح الّقدس جو مُجھ میں سکونت کرتاہے - آپ کیلئے رُوح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہ

Paul C. Jong

مسیحیت میں گناہوں سے نجات اور روح القدس کی معموری جیسے موضوع کو سب سے زیادہ زیرِ بحث لایا جاتا ہے ۔ تاہم چند ایک لوگ اِن دونوں باتوں کے متعلق درست علم رکھتے ہیں ، حالانکہ یہ مسیحیت کے انتہائی اہم موضوع ہیں ۔ تو بھی اگرچہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ یسوعؔ پر ایمان رکھتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ نجات اور روح القدس سے بے بہرہ ہیں۔

کیا آپ اِس خوشخبری سے واقف ہیں جو روح القدس حاصل کرنے میں آپ کی معاونت کرتی ہے ؟ اگر آپ خدا سے روح القدس کی معموری کیلئے منت کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو پانی اور روح کی خوشخبری سے واقف ہونے اور پھر اِ س پر ایمان لانے کی ضرورت ہے۔ یقیناًیہ کتاب پوری دنیا میں تمام مسیحیوں کی راہنمائی کرے گی کہ وہ اپنے گناہوں کی معافی حاصل کریں اور روح القدس سے معمور ہوجائیں۔

AUDIOBOOK
UR/03/Ch1_رُوح القدس خُدا کے وعدے کے کلام کے اندر کام کرتا ہے.mp3
Due to COVID-19 and disruption to international mail service
we have temporally suspended our ‘Free Print Book service’.
In the light of this situation we are not able to mail you the books at this time.
Pray that this pandemic will end soon and the resumption of the postal service.