Urdu 16

  • ㆍISBN : 8983147660
  • ㆍPages : 0

(I) گلتیوں کے خط پر پیغامات - جسمانی ختنہ سے لے کر توبہ کی الٰہی تعلیم تک

Paul C. Jong

آج کی مسیحیت محض دنیاوی مذہب میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ آج کل زیادہ تر مسیحی گنہگاروں کی کیفیت میں زندگی بسر کر تے ہیں کیونکہ وہ روحانی ایمان کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا نہیں ہُوئے ہیں۔ اِس کا سبب یہ ہے کہ وہ اَب تک پانی اور روح کی خوشخبری سے آگاہ ہونے کے بغیر صرف مسیحی الہٰی نظریات پر انحصار کر چکے ہیں۔

اِس لئے ،اب آپ کے پاس ختنہ پرستوں کے روحانی فریبوں کو جاننے اور ایسے ایمان سے فاصلہ رکھنے کا وقت ہے۔ آپ کو توبہ کی دُعاؤں کے تنازعوں کو جاننا ہے۔ اَب آپ کے پاس پانی اور روح کی خوشخبری پرپہلے سے کہیں زیادہ مضبوط کھڑے ہونے کاوقت   ہے ۔

 اگر آپ اب تک اِس حقیقی خوشخبری پر ایمان نہیں رکھ چکے ہیں، آپ کو حتیٰ کہ ا بھی ہمارے نجات دہندہ پر ایمان رکھنا ہے جو ہمارے پاس پانی اور روح کی خوشخبری کے وسیلہ سے آیا۔ اَب، آپ کو پانی اور روح کی خوشخبری کے سچ پر ایمان  رکھنے کے اعتقاد کے ساتھ مکمل مسیحی بنناہے۔

AUDIOBOOK
undefined
Due to COVID-19 and disruption to international mail service
we have temporally suspended our ‘Free Print Book service’.
In the light of this situation we are not able to mail you the books at this time.
Pray that this pandemic will end soon and the resumption of the postal service.