Urdu 21

  • ㆍISBN : 8983141263
  • ㆍPages : 0

یسوع اور یوحنا اصطبا غی کی منسٹری کے درمیان تعلق جو چا روں انا جیل میں درج کیا گیا ہے

Paul C. Jong

شا ئد آپ خیال کرتے ہیں کہ خواہ آپ یوحنا اصطبا غی کی منسٹری کے متعلق جانیں یا نہ جانیں اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا ؟ضرور ہے کہ آپ خدا کے کلام کے عین مطابق اس پر یقین کریں ۔ ہمیں یسوع مسیح کی منسٹری کے تنا ظر میں یو حنا اصطبا غی کی منسٹری کو سمجھنا اور ایمان لانا چا ہیے۔یوحنا اصطبا غی نئے عہد نامہ میں آنے والاایلیا نبی ہے جیسے ملاکی کی کتاب ۴ باب اُسکی۴۔ ۵آیات کے مطابق اس زمین پر بھیجنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔آنے والا ایلیا نبی کے طور پر یوحنا ا صطبا غی کی ولا دت یسوع سے چھ ماہ پہلے ہوئی اور یہی وہ ہے جس نے یسوع کو تیس سال کی عمر میں دریا ئے یردن پربپتسمہ دے کر اس دنیا کے تمام گنا ہوں کو ایک ہی بار ہمیشہ کے لئے یسوع پر لاد دیا تھا۔اس طرح سے ہمیں یسوع مسیح کی منسٹری کو جاننے سے خدا کی برکت پانے والے بننا چاہیے۔

AUDIOBOOK
undefined
Due to COVID-19 and disruption to international mail service
we have temporally suspended our ‘Free Print Book service’.
In the light of this situation we are not able to mail you the books at this time.
Pray that this pandemic will end soon and the resumption of the postal service.