Urdu 22

  • ㆍISBN : 8983148357
  • ㆍPages : 0

پیدائش کی کتاب پر پیغامات (1) - بنی نوع انسان کے لئے پاک تثلیث کی مرضی

Paul C. Jong

پیدائش کی کتاب کی بدولت ، خُدا چاہتا ہے ہم اپنی طرف اُس کے اچھے ارادوں کا احساس کریں ۔ ہمارے لئے خُدا کی مرضی کہاں ظاہر ہوتی ہے ؟ یہ پانی اور روح کی خوشخبری کے سچ میں ظاہر ہوتی ہے جو خُدانے یسوعؔ مسیح کے وسیلہ سے مکمل کی ۔ ہمیں یقیناًخُدا کے اِس اچھے ارادے میں ایمان کے وسیلہ سے ، جو پانی اور روح کی خوشخبری میں ظاہر کیا گیا ہے ، آنا چاہیے ۔ ایسا کرنے کے لئے، جب ہم خُداکے کلام پر غور کر تے ہیں ، ہمیں اپنی وجود رکھنے والی جسمانی سوچوں کو جو ہم رکھتے ہیں ایک طرف رکھنے کی ، اور خُدا کے کلام پر ٹھیک طورپر جس طرح یہ ہے ایمان رکھنے کی ضرورت ہے ۔ ہم سب کو یقیناًاب تک جمع ہوئے اپنے غلط علم کو پھینکنا چاہیے ، اور خُدا کی راستبازی پر اپنا ایمان دھرنے کے وسیلہ سے اپنی روحانی آنکھیں کھولنی چاہیے۔

AUDIOBOOK
undefined
Due to COVID-19 and disruption to international mail service
we have temporally suspended our ‘Free Print Book service’.
In the light of this situation we are not able to mail you the books at this time.
Pray that this pandemic will end soon and the resumption of the postal service.