Urdu 23

  • ㆍISBN : 8983148365
  • ㆍPages : 0

اِنسان کا گِرنا اَور خُداکی کامل نجات - (II) پیدائش کی کتاب پر پیغامات

Paul C. Jong

پیدائش کی کتاب میں ، مقصد جس کے لئے خُدا نے ہمیں پیدا کیا پایا جاتا ہے ۔ جب ماہرِ تعمیرات عمارت کا نمونہ بناتے یا فنکار تصویر بناتے ہیں ، وہ پہلے کام کو جو اُن کے ذہنوں میں مکمل ہوتا ہے یعنی اپنے کام کا حقیقی طورپر آغاز کرنے سے پہلے سوچتے ہیں۔ بالکل اِسی طرح، ہمارا خُدا بھی حتیٰ کہ آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پہلے اپنے ذہن میں ہم بنی نوع انسان کی نجات رکھتا تھا ، اور اُس نے اپنے ذہن میں اِس مقصد کے ساتھ آدمؔ اور حواؔ کو پیدا کیا ۔ اور خُداکو ہم پرآسمان کی سلطنت کو ، جو ہماری جسمانی آنکھوں کے ساتھ نہیں دیکھی جا سکتی ، بلکہ زمین کی سلطنت سے مماثلت کھینچنے کی بدولت جسے ہم سب دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں واضح کرنے کی ضرورت تھی۔

حتیٰ کہ دنیا کی بنیا د سے پہلے ، خُدا کامل طورپر بنی نوع انسان کو ہر کسی کے دل میں پانی اور روح کی خوشخبری دینے کے وسیلہ سے بچانا چاہتا تھا ۔ اِس لئے اگرچہ سب بنی نوع انسان مٹی سے بنائے گئے تھے، اُنھیں یقیناًاپنی ذاتی جانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے پانی اور روح کی خوشخبری کے سچ کو سیکھنا اور جاننا چاہیے ۔ اگر لوگ آسمان کی سلطنت کو جانے بغیر زندگی گزارنا جا ری رکھتے ہیں ، وہ نہ صرف زمینی چیزیں ، بلکہ ہر اُس چیز کو جو آسمان سے تعلق رکھتی ہے کھو دیں گے۔

AUDIOBOOK
undefined
Due to COVID-19 and disruption to international mail service
we have temporally suspended our ‘Free Print Book service’.
In the light of this situation we are not able to mail you the books at this time.
Pray that this pandemic will end soon and the resumption of the postal service.