Urdu 8

  • ㆍISBN : 8983141751
  • ㆍPages : 0

(II) مکاشفہ کی کتاب کی تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہت کا دَور آرہا ہے؟

Paul C. Jong

آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں ۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے ،وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور  ہیں ۔

 لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا ۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔

 راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے ، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُنڈیلے جانے کی عظیم سزا کا سامنا کریں گے اور جہنم کی ابدی آگ میں پھینک دئیے جائیں گے

livre audio
undefined
En raison du COVID-19 et l'interruption du service postal international,
nous avons suspendu temporairement notre "service gratuit de livres imprimés".
Au vu de cette situation, nous ne sommes pas en mesure de vous envoyer les livres actuellement.
Priez que cette pandémie cesse rapidement et que le service postal reprenne.