Urdu 7

  • ㆍISBN : 8983141107
  • ㆍPáginas : 0

(I) مکاشفہ کی کتاب کی تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہت کا دَور آرہا ہے؟

Paul C. Jong

11ستمبر کے دہشت گرد حملوں کے بعد ایک انٹرنیٹ ویب سائٹwww.raptureready.com جو آخری دَور پر معلومات فراہم کرتی ہے پر رپورٹ پیش کی گئی کہ (80 ) اَسی لاکھ سے زائد لوگ اِس تک پہنچے اور CNN اور TIMEکے،  ایک مشترکہ سروے کے مطابق %59امریکی تباہی کی پیشنگوئیوں کے عقیدہ جزا و سزا پر ایمان رکھتے ہیں ۔

وقت کی اَیسی ضرورت کے جواب میں مصنف مکاشفہ کی کتاب کے نکات کی ایک واضح اور تفصیل مہیا کرتے ہیں ، جس میں مخالفِ مسیح کی آمد، مقدسین کی شہادت اور اُن کا اُٹھایا جانا ، ہزار سالہ بادشاہت اور نیا آسمان اور نئی زمین شامل ہیں_یہ سب صحائف کے مکمل متن اور رُوح القدس کی راہنمائی میں ہیں۔

یہ کتاب مکاشفہ کی کتاب کی آیت بہ آیت تفسیر مہیا کرتی ہے جو مصنف کے مفصل پیغامات سے مزین ہے ۔ جو کوئی اِس کتاب کو پڑھے گا تمام منصوبوں پر گرِفت حاصل کرے گا جو خُدا اِس دُنیا میں آئندہ کے لئے محفوظ رکھتاہے۔

Audiolivro
UR/07/Ch1-1_خدا کے کلا م کے مکاشفہ کو سنیں.mp3
Devido ao COVID-19 e à interrupção do Serviço de Correio Internacional,
suspendemos temporariamente o nosso 'Serviço de Impressão Gratuita de Livros'.
Diante dessa situação, não podemos enviar os livros para você neste momento.
Ore para que esta pandemia termine em breve e retorne o serviço postal.