Urdu 1

  • ㆍISBN : 8983141808
  • ㆍPáginas : 500

کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئےہیں؟

Paul C. Jong

نئے سرے سے پیدا ہونے کے متعلق لکھی جانے والی بہت سی کتابوں میں یہ ہمار ے دور کی پہلی کتاب ہے جو کلامِ مقدس کے عین مطابق پانی اور روح کی خوشخبری کی تعلیم دیتی ہے۔ کوئی شخص پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہونے کے بغیر آسمان کی بادشاہی میں داخل نہیں ہو سکتا ۔ نئے سرے سے پیدا ہونے کا یہ مطلب ہے کہ ایک گنہگار یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے صلیب پر بہنے والے خون کے وسیلہ سے اپنی زندگی کے تمام گناہوں سے نجات حاصل کر چکا ہے ۔ آئیں پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان لائیں اور ایک راستباز شخص کے طو رپر ، جو گناہ سے مبرا ہے ، آسمان کی بادشاہی میں داخل ہوں۔

Audiolivro
UR/01/Ch1_ہمیں یقیناً رہائی پانے کے لئے پہلےاپنے گناہوں کو جاننا چاہئے.mp3
Devido ao COVID-19 e à interrupção do Serviço de Correio Internacional,
suspendemos temporariamente o nosso 'Serviço de Impressão Gratuita de Livros'.
Diante dessa situação, não podemos enviar os livros para você neste momento.
Ore para que esta pandemia termine em breve e retorne o serviço postal.