Urdu 6

  • ㆍISBN : 8983140755
  • ㆍPáginas : 423

ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II) - خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے

Paul C. Jong

اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے ۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے ، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے ؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خُد اکی راستبازی پر ایمان رکھیں گے ، جو اِس کتاب میں ظاہر کی گئی ہے۔

 تقدیر ، توجیہہ اور رفتہ رفتہ پاکیزگی کی تعلیمات مسیحی الٰہی تعلیم میں خاص ہیں جو ایمانداروں کی رُوحوں میں پریشانی اور کھوکھلا پن لا چکی   ہیں ۔ لیکن اَب بہت سارے مسیحیوں کو نئے طورپر خُدا کو جاننا ، اُس کی راستبازی کے بارے میں سیکھنا اور پُر یقین ایمان کو جاری رکھنا چاہیے۔

یہ کتابیں آپ کی جان کو عظیم سوجھ بوجھ مہیاکریں گی اور اِسے اطمینان کی جانب راغب کریں گی ۔ مصنف چاہتاہے کہ آپ خُداکی راستبازی کی برکات کو جاننے کی صلاحیت حاصل کریں

Audiolivro
undefined
Devido ao COVID-19 e à interrupção do Serviço de Correio Internacional,
suspendemos temporariamente o nosso 'Serviço de Impressão Gratuita de Livros'.
Diante dessa situação, não podemos enviar os livros para você neste momento.
Ore para que esta pandemia termine em breve e retorne o serviço postal.