مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں

رُوح القدس

  • ISBN8983141271
  • صفحات 472

Urdu 3

رُوح الّقدس جو مُجھ میں سکونت کرتاہے - آپ کیلئے رُوح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہ

Rev. Paul C. Jong

فہرست مضامین

تمہید 

حصہ اول——واعظین
1. رُوح القدس خُدا کے وعدے کے کلام کے اندر کام کرتا ہے
.2 کیا کوئی واقعی اپنی ذاتی کوشش کے وسیلہ سے رُوح القدس کو خرید سکتا ہے؟
.3 کیاآپ نے رُوح القدس کو حاصل کِیا جب آ پ نے یسوعؔ پر ایمان رکھا؟
4. وہ جو یسوعؔ کے شاگردوں کی مانند وُہی ایمان رکھتے ہیں
5. کیا آپ رُوح القدس کے ساتھ شراکت رکھنا چاہتے ہیں؟
.6 ایمان رکھیں تاکہ رُوح القدس آپ میں سکونت کرے
.7 خوبصورت خوشخبری جو رُوح القدس کو آپ کے د ل میں سکونت کرنے کی اجازت دیتی ہے 
.8 کس کے وسیلہ سے رُوح القدس کا زندگی کا پانی بہتاہے؟ 
9. یسوعؔ کے بپتسمہ کی خوشخبر ی جس نے ہمیں پاک بنا دیا 
10. رُوح کے مُوافق چلیں! 
11. رُوح القدس سے معمور اپنی زندگی قائم کرنے کے لئے 
12. رُوح القدس سے معموراپنی زندگی گزارنے کے لئے
13. رُوح القدس کے کام اور نعمتیں
14. سچی توبہ کیا ہے جو ہماری رُوح القدس حاصل کرنے میں راہنمائی کرتی ہے؟
15. آپ رُوح القدس کی معموری حاصل کر سکتے ہیں صرف جب آپ سچائی کو جانتے ہیں
16. اُن کا مقصد جو رُوح القدس کو حاصل کرتے ہیں 
17. ہمیں یقینا رُوح القد س پر ایمان اور اُمید رکھنی چاہیے 
18. سچائی جو آپ کی رُوح القدس کی معموری کے لئے راہنمائی کرتی ہے 
19. خوبصورت خوشخبری جس نے ہیکل کا پردہ پھاڑ دیا 
20. وہ جو رُوح القدس کی معمور ی کا تجربہ رکھتے ہیں دوسروں کی بھی رُوح القدس کو حاصل کرنے کے لئے راہنمائی کر تےہیں 

حصہ دوم——ضمیمہ
1. نجات کی گواہیاں 
2. سوالات و جوابات 
 
مسیحیت میں، گناہوں سے نجات اور روح القدس کی معموری جیسے موضوع کو سب سے زیادہ زیرِ بحث لایا جاتا ہے ۔ تاہم، چند ایک لوگ اِن دونوں باتوں کے متعلق درست علم رکھتے ہیں ، حالانکہ یہ مسیحیت کے انتہائی اہم موضوع ہیں ۔ تو بھی اگرچہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ یسوعؔ پر ایمان رکھتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ نجات اور روح القدس سے بے بہرہ ہیں۔ 
کیا آپ اِس خوشخبری سے واقف ہیں جو روح القدس حاصل کرنے میں آپ کی معاونت کرتی ہے ؟ اگر آپ خدا سے روح القدس کی معموری کیلئے منت کرنا چاہتے ہیں، تو پہلے آپ کو پانی اور روح کی خوشخبری سے واقف ہونے اور پھر اِ س پر ایمان لانے کی ضرورت ہے۔ یقیناًیہ کتاب پوری دنیا میں تمام مسیحیوں کی راہنمائی کرے گی کہ وہ اپنے گناہوں کی معافی حاصل کریں اور روح القدس سے معمور ہوجائیں۔
برقی کتاب ڈاؤن لوڈ
PDF EPUB
آڈیو بُک
آڈیو بُک