مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں

خیمۂاِجتماع

  • ISBN8983146109
  • صفحات 373

Urdu 9

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)

Rev. Paul C. Jong

فہرست مضامین
 
پیش لفظ
1. خیمۂاِجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات 
2. ہمارا خُدا وند جس نے ہمارے لئے دُکھ اُٹھایا 
3. یہوواؔہ زِندہ خُدا 
4. وجہ کیوں خُدا نے مُوسیٰ کو کوہِ سِیناپربُلایا 
5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر 
6. خُدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد میں قائم کِیا گیا ہے اب تک ہمارے لئے مؤثرہے 
7. خیمۂ اِجتماع کا تعمیری سامان جس نے ایمان کی بُنیاد رکھی 
8. خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازے کا رنگ 
9. سوختنی قربانی کی قربانگاہ میں ظاہر ہونے والاایمان 
10. حوض میں ظاہر کِیاگیاایمان 
11. نجات کی گواہیاں
 
ہم خیمۂاِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂاِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اور جا ن سکتے ہیں۔
درحقیقت، خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂاِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔ 
اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂاِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂاِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔
برقی کتاب ڈاؤن لوڈ
PDF EPUB
آڈیو بُک
آڈیو بُک