Search

مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں

رسولوں کا عقیدہ

رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول
  • ISBN8983141018
  • صفحات 272

اردو 11

رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول

Rev. Paul C. Jong

فہرست ِمضامین

رسولوں کے عقیدہ کا تجزیہ 
دیباچہ
 
حصہ نمبر ۱
خُدا باپ پرایمان کااِقرار 
1. خُداباپ 
2. خُداکےنام 
3. رسولوں کا عقیدہ اور اِس کے ایمان کی برکتیں 
4. رسول کون ہیں؟ 
5. رسولوں کی قابلیتیں اور فرائض 
6. کیا یہودی خُدا پر تخلیق کے باپ کے طور پر ایمان رکھتےہیں؟ 
7. ”مَیں ایمان رکھتا ہوں۔۔۔“

حصہ نمبر ۲
خُدا بیٹے پر ایمان کا اِقرار 
1. یِسُوعؔ مسیح 
2. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۱: یِسُوعؔ مسیح کون ہے؟ 
3. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۲: پرانے عہد نامے کے ہاتھوں کے رکھے جانے اور نئے عہد نامے کے بپتسمہ کا کیا مطلب ہے؟ 
4. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۳: کیوں مسیح بہتوں کےلیےعِوضی کےطور پر مُؤا؟ 
5. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۴: ہمیں یِسُوعؔ کےجی اُٹھنے پر پُختہ ایمان رکھنا چاہیے 
6. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۵: ثبوت کہ یِسُوعؔ آسمان پر چڑھ گیا 
7. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۶: خُداوند عدالت کےخُداوندکے طورپر واپس آئے گا 
8. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۷: کون عدالت کا مُرتکب ہوگا؟ 
9. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۸: وہ ایمان کیا ہے جسےخُدا نے عظیم قرار دیا ہے؟ 
10. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۹: وہ نذر کیا ہے جو مُوسیٰؔ نےگواہی کے طورپر مُقرّرکی؟
11. مقدس بیٹے پر خُطبہ ۱۰: یِسُوعؔ کا بپتسمہ اورگناہوں کی معافی 

حصہ نمبر ۳
رُوح القدس پرایمان کا اِقرار 
1. خُدائے ثالوث
2. خُدا رُوح القدس 
3. خُدا رُوح القدس کیا کرتا ہے؟ 
4. ہم کیسے رُوح القدس کا بپتسمہ حاصل کرسکتے ہیں؟ 
5. رُوح القدس کون ہے؟ 
6. رُوح القدس کے خاص کام کیا ہیں؟ 
7. رُوح القدس پر خُطبہ ۱: ہم رُوح القدس کیسےحاصل کر سکتے ہیں؟ 
8. رُوح القدس پر خُطبہ ۲: ” کیا تم نے ایمان لاتےوقت رُوح القدس پایا؟“
9. رُوح القدس پر خُطبہ ۳: رسول بننے کےلیےناگزیر اہلیت 
10. رُوح القدس پر خُطبہ ۴: رُوح القدس کب نازل ہوتاہے؟ 
11. رُوح القدس پر خُطبہ ۵: رُوح القدس کی خدمات 
12. رُوح القدس پر خُطبہ ۶: تب تم رُوح القدس کا انعام پاؤ گے 
13. رُوح القدس پر خُطبہ ۷: رُوح القدس غیر قوموں پر نازل ہوا 
14. رُوح القدس پر خُطبہ ۸: رُوحوں کی جانچ کریں کہ آیا وہ خُدا کی طرف سے ہیں 
15. رُوح القدس پر خُطبہ ۹: رُوح سے معمو ر زندگی 
16. خُدا کے کلام پرایمان ہماری رُوح سے معمور زندگی کی طرف راہنمائی کرتاہے 
17. پاک عالمگیر کلیسیا پر ایمان 
18. مقدسوں کی شراکت پر ایمان 
19. گناہوں کی معافی پر ایمان (۱۔یوحنا ۱: ۹)
20. جسم کے جی اُٹھنےپر ایمان 
21. ہمیشہ کی زندگی پر ایمان 
 
ہمیں یقیناًوہی ایمان رکھنا چاہیے جو رسُول رکھتے تھے اور اُن کی طرح اعتقاد رکھنا چاہیے جس طرح اُنھوں نے رکھا، کیونکہ اُن کا ایمان اور عقائد رُوح القدس سے حاصل ہوئے تھے۔ رسُولوں نے یسوعؔ مسیح، اُس کے باپ اور رُوح القدس پر اپنے خُدا کے طو رپر ایمان رکھا۔
پولُسؔ رسُول نے اِقرار کیِا کہ وہ مسیح کے ساتھ مر گیا اور اُس کے ساتھ جی اُٹھا۔ وہ ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ایک آلہ بن گیا کہ اُس نے یسوعؔ مسیح میں شامل ہونے کا بپتسمہ لیا(گلتیوں۳: ۲۷)۔ خُد اکی خوشخبری میں وہ بپتسمہ جو یسوعؔ نے حاصل کِیا، خون جو اُس نے صلیب پر بہایا، او ر رُوح القدس کی بخشش پائے جا تے ہیں جو وہ ہر کسی پر اُنڈیل چکا ہے جو اِس خوشخبری پر ایمان رکھتا ہے۔
کیا آپ اَصل خوشخبری کو جانتے اور ایمان رکھتے ہیں؟ یہ وہی اَصل خوشخبری ہے جس پر رسُول بھی ایمان رکھتے تھے۔ ہم سب کو، بھی، یقیناًاِس لئے پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنا چاہیے۔
برقی کتاب ڈاؤن لوڈ
PDF EPUB
آڈیو بُک
آڈیو بُک

ایس سرناویں نال رلدیاں ملدیاں کتاباں