اردو 14
اپنی پسندیدہ فائل فارمیٹ منتخب کریں اور اپنے موبائل ڈیوائس، پی سی یا ٹیبلٹ پر محفوظ طریقے سے ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ آپ کہیں بھی، کبھی بھی خطبات کا مجموعہ پڑھ اور سن سکیں۔ تمام ای بکس اور آڈیو بکس بالکل مفت ہیں۔
جو کوئی ایمان لاتا ہے کہ یِسُوعؔ ، جوخُدا اور نجات دہندہ ہے ، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سےتمام گنہگاروں کو اُن کے گناہوں سے نجات دینےکےلیےآیا ، وہ اپنے گناہو ں سے نجات پاتا ہے، اوروہ خُداباپ کا فرزند بن جاتا ہے۔
یوحنا کا پہلا خط کہتا ہے کہ یِسُوعؔ، جو خُداا ہے، پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے ہمارے پاس آیا، اور یہ کہ وہ خُداا باپ کا بیٹا ہے۔یہ کتاب، دوسرے لفظوں میں، زیادہ تر اِس بات پر زور دیتی ہے کہ یِسُوعؔ خُداا ہے (۱۔یوحنا ۵:۲۰)، اور باب ۵میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کی ٹھوس گواہی دیتی ہے۔
ہمیں یِسُوعؔ مسیح کو خُداا ماننے اور اُس کی پیروی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرنی چاہیے۔اگرچہ کورونا وائرس کی وباء ختم ہو چکی ہے، لیکن مختلف مشکل بین الاقوامی حالات کی وجہ سے ہماری چھپی ہوئی کتابوں کو بذریعہ ڈاک بھیجنے یا وصول کرنے میں اب بھی مشکلات ہیں۔ جب بین الاقوامی حالات بہتر ہوجائیں گے اور ڈاک کی سروس معمول پر آجائے گی تو ہم چھپی ہوئی کتابوں کو بھیجنا دوبارہ شروع کریں گے۔