Search

مُفت چھپی ہوئی کتابیں،
برقی کتابیں اور آڈیو کتابیں

یوحنا کی انجیل

یوحنا کی انجیل پر پیغامات - (II) یسوع، واحد اِکلوتے بیٹے کے وسیلہ سے ظاہر ہوئی خُداکی محبت (II)
  • ISBN8983140542
  • صفحات 287

اردو 19

یوحنا کی انجیل پر پیغامات - (II) یسوع، واحد اِکلوتے بیٹے کے وسیلہ سے ظاہر ہوئی خُداکی محبت (II)

Rev. Paul C. Jong

فہرستِ مضامین

تمہید
 
باب ۳
1. ہمیں یقیناً پانی او ر رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیدا ہونا چاہیے (یوحنا ۳: ۱۔۱۵)
2. ہمارا خُداوند ہمیں اِس دُنیا میں دُنیا کے گناہوں سے بچانے کے لئے آیا (یوحنا ۳: ۱۴۔۲۱)
3. خُدا کے سامنے ہمیں یقیناًکس بات پر ایمان رکھنا چاہیے؟ (یوحنا ۳: ۲۱) 
4. ہمارا خُدا خُداوند ہے جو ہمیں حقیقی، ابدی زندگی عطا کر چکا ہے (یوحنا ۳: ۳۵۔۳۶) 

باب ۴
1. خُداوند جو ہمارے تمام مسائل حل کرتا ہے (یوحنا ۴: ۳۔۱۹) 
2. کس بات سے ہمارے دِل اطمینان پاتے ہیں؟ (یوحنا ۴: ۱۰۔۲۴)
3. زندگی کا پانی جو کسی کو کبھی پیاسا نہیں ہونے دیتا (یوحنا ۴: ۱۳۔۲۶، یوحنا۴: ۳۹۔۴۲)
4. اپنی رُوحانی بیداری کے لئے ہمیں کس قسم کے ایمان کی ضرورت ہے؟ (یوحنا ۴: ۱۹۔۲۶)
5. یسوع کا کلام خُدا کا کلام ہے (یوحنا ۴: ۴۶۔۵۴)

باب ۵
1. ہمیں یقیناً کبھی یہودیت پرستی کی طرف نہیں مڑنا چاہیے (یوحنا ۵: ۱۰۔۲۹)
2. خُداوند بیتِ حسدا کے تالاب پر جاتے ہیں (یوحنا ۵: ۱۔۹)

باب ۶
1. اُس کھانے کے لئے محنت کروجو ابدی زندگی دیتا ہے (یوحنا ۶: ۱۶۔۴۰) 
 
ابھی تک، زیا دہ تر مسیحی سچ کو نہیں جان چکے، بلکہ صرف موروثی مذہبی عملوں کو جان چکے ہیں۔ پاک شراکت کی خوشخبری سے، آج کی مسیحیت اپنی راسخ العقیدیت کو حق کے علم کے وسیلہ سے نہیں، بلکہ صرف تکلفاتی طریقوں اور مقدس رسموں پر زور دینے کے وسیلہ سے قائم رکھتی ہے۔
نتیجہ کے طورپر، جب آج کے مسیحی روٹی اور مے کے پاس آتے ہیں جو پاکشراکت کے دوران یسوعؔ کے گوشت اور خون کو ظاہر کرتے ہیں ،تو وہ صرف اُس کی خون کی قربانی کے لئے شکر گزار ہیں اور وہ بچ نہیں سکتے بلکہ مکمل طورپر حقیقت سے بے خبر رہتے ہیں کہ مسیح نے اپنے آپ پر یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کے وسیلہ سے اُن کے تمام گناہوں کو ایک ہی بار اور ہمیشہ کے لئے اُٹھا لیا تھا۔
اِس لئے، میں پوری دنیا کے سب مسیحیوں کو یہ سیکھنے کی تلقین کرتاہوں، حتیٰ کہ اب سے آگے پانی اور روح کی خوشخبری کے اندر یسوعؔ کے گوشت اور خون کا کیا مطلب ہے، اِس پر ایمان رکھیں، اور یوں اپنی نجات حاصل کریں اور ٹھیک ایمان کے ساتھ پاک شراکت میں بھی شریک ہوں
برقی کتاب ڈاؤن لوڈ
PDF EPUB

ایس سرناویں نال رلدیاں ملدیاں کتاباں