• 所有新生命宣教会 The New Life Mission 网站上的电子书和有声书均可免费下载
  • 探索以多种语言提供的全球性讲道
  • 查看我们已翻译成27种语言的网站
  • 第1卷新修订版已全新推出
Search

关于基督教信仰的常见问题解答

话题1:重生于水和圣灵

1-14. مستقل کفّارہ کی قربانی کیا تھی؟

یہ یسوؔع پر ایمان لانے کے ذریعہ سےسب ایک ہی ساتھ دُنیا کے تما م گناہوں کے لئےکفّارہ تھا۔چونکہ یسوؔع ابنِ خُدا اور ہمارا خُداوند ہے جو ابد تک زندہ ہے، وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئےدُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھا سکتا ہے ۔کیسے اُس نےہمیشہ ہمیشہ کے لئےہمارے گناہوں کواُٹھایا؟ اُس نے ایسا یوں کیا۔
① ایک آدمی کے جسم میں پیدا ہونے کے وسیلہ سے،
② یردؔن پر یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کے وسیلہ سے،
③ ہماری جگہ پرساری سزا سہنے کے لئےصلیب پر مصلوب ہونے کے وسیلہ سے،
ابنِ خُدااِس دُنیا میں ایک آدمی کے جسم میں آیا اور یوحناؔ اِصطباغی کی معرفت دُنیا کے تمام گناہ اُٹھانے کے لئے بپتسمہ لیا۔اِس صورت میں اُس نے نسلِ انسانی کو اُن کے تمام گناہوں سے ابد تک بچانےکےلئےصلیب پر خُون  بہایا(احبار۱۶:۶-۲۲،متی ۳:-۱۳- ۱۷،یو حنا۱:۲۹ ، عبرا نیو ں ۹:۱۲،۱۰:۱- ۱۸)۔
The New Life Mission

参加我们的调查

您是如何了解到我们的?