• 所有新生命宣教會 The New Life Mission 網站上的電子書和有聲書均可免費下載
  • 探索以多種語言提供的全球性講道
  • 查看我們已翻譯成27種語言的網站
  • 第1、2卷新修訂版已全新推出
Search

關於基督教信仰的常見問題解答

話題 4:讀者的經常提問及解答

4-7. آپ انوکھی اصطلاحات "پانی اور رُوح کی خوشخبری،" استعمال کرتے ہیں جو مَیں نے پہلے کبھی نہیں سُنی ہے۔ یہ فقرہ"پانی اور رُوح کی خوشخبری" کہاں سے آیا؟

"پانی اور رُوح کی خوشخبری" کے فقرے کی ابتدا یوحنا3: 3-5 اور 1 یوحنا 5: 4-8 سے ہوئی۔
 
یسوع نے نیکُدیُمس کو جواب دیا ، " مَیں تجھ سے سچ کہتا ہوں جب تک کوئی آدمی پانی اور رُوح سے پیدانہ ہو وہ خُدا کی بادشاہی میں داخل نہیں ہوسکتا" (یوحنا 3: 5)۔ لہذا ، ہم اصطلاح کی وضاحت کر سکتے ہیں جیسے " واحد اور حقیقی خوشخبری جو اِس پر ایمان رکھنے والوں کو نئے سرے سے پیدا کراتی اور خُدا کی بادشاہی میں داخل کراتی ہے۔"
 
میری تجویز ہے کہ آپ پہلے ہماری مسیحی کتابوں کی سیریز پڑھیں ، خاص طور پر جلد 1 اور 2۔ مجھے یقین ہے کہ کتابوں کے وسیلہ سے آپ کو اِس کی واضح اور یقینی تفہیم ہوگی۔ آپ کو کتابیں بالکل مُفت میں مل سکتی ہیں۔ صرف نیچے ہماری ویب سائٹ پر جائیں ، اور ہماری کتابیں درخواست کریں جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں۔
The New Life Mission

參加我們的調查

您是如何得知我們的?